پاکستان
سال 2023 میں بہترین کارگردگی کرنے والے ججز کو اسناد اور ایوارڈ سے نوازہ گیا
سال 2023 میں سب سے زیادہ مقدمات کے فیصلے کرنے اور بہترین کارکردگی پر پنجاب کے 14 ججز کو ایوارڈ اور تعریفی ...چھے منزلہ ایل ڈی اے بلڈنگ کی کئی سال سے بند لفٹیں فعال کروا دیں ...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور سید علی عمران کا سائلین اور وکلا کے لیے احسن اقدام ۔چھے منزلہ ایل ڈی اے بلڈنگ ...ڈرگ کورٹ کی 6 ماہ کی کارگردگی رپورٹ جاری کر دی گئی
ڈرگ کورٹ، چیئرمین ڈرگ کورٹ محمد نوید رانا نے 6 ماہ 13 69 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے عدالت نے 6 ...اظہر مشوانی کے دو بھائی ابھی تک بازیاب نہ ہوسکے,عدالت میں پولیس نے مزید مہلت ...
لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ...جیل سیکیورٹی پر مامور 7 سیکیورٹی اہلکار گرفتار
ہاٹ لائن نیوز : آزاد کشمیر راولاکوٹ جیل کے 7 سیکیورٹی اہلکار گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق قیدیوں کے فرار ...کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی بحال
ہاٹ لائن نیوز : بلوچستان کے علاقے مچھ میں گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا جس کے ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ چلینج
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر اضافے کےخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کےسربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ ...غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف کیس پر اہم سماعت
لاہور ہائیکورٹ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف درخواست کی سماعت جسٹس فیصل زمان نےکیس دوسرے بنچ میں سماعت کےلئے مقرر کرنے ...گورنرپنجاب عمرہ کی ادائیگی کیلیےسعودی عرب روانہ
ہاٹ لائن نیوز : گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئےہیں۔ گورنر پنجاب ...محسن نقوی کی نااہلی کے خلاف درخواست پر اہم سماعت
لاہور ہائیکورٹ نے محسن نقوی کی سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی اعتراضی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے درخواست گزار ...















