پاکستان
سپریم کورٹ بار کے انتخابات کے لیے میدان تیار
ہاٹ لائن نیوز : سپریم کورٹ بار کے سالانہ الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، سپریم کورٹ بار کے الیکشن ...سکھر ایکسپریس بڑےحادثےسےبال بال بچ گئی
ہاٹ لائن نیوز : کوٹری اسٹیشن پر سکھر ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، جس کے باعث کوٹری سے کراچی ...وزیراعظم کل سعودی عرب کا دورہ کرینگے
ہاٹ لائن نیوز : وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے، وہ 2 روزہ دورے پر ریاض پہنچیں گے۔ ...جنوبی وزیرستان : ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق
جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کار میں سوار ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کیمطابق ...پولیو مہم سے انکار پر نجی مال کا منیجر گرفتار
ہاٹ لائن نیوز : پولیوٹیم کے مال میں داخلے سے انکار پر نجی مال کے منیجر کو حراست میں لے لیا گیا۔ ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخی دن
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ریکارڈ تیزی کا رجحان جاری رکھا، بینچ مارک انڈیکس ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران ...ڈرائیور نے انتہائی مہارت سے ٹرین کو حادثے سے بچا لیا
ہاٹ لائن نیوز : کراچی سے لاہور جانے والی گرین لائن ایکسپریس خان پور میں بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ...پی آئی اےفضائی میزبان موبائل فون سمگل کرتے ہوئےپکڑاگیا
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا فضائی عملہ کینیڈا سے مہنگے موبائل فونز اسمگل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ تفصیلات کیمطابق ...چیف جسٹس کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس
ہاٹ لائن نیوز : نو منتخب چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس آج ہوگا، اہم انتظامی فیصلے متوقع ...ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کر لیاگیا
ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد پولیس نے معروف وکیل اور سماجی کارکن ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کر ...
















