بین الا قوامی
ایران کا امریکی خودکار آبدوز اور ڈرون پکڑنے کا دعویٰ
ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز کے قریب ایک امریکی خودکار زیرِ آب ڈرون کو ...حوثی حملوں کے بعد سعودی عرب کا یمن میں جوابی وار، متعدد مقامات نشانہ
ریاض: سعودی عرب نے ملک میں حوثیوں کے حالیہ میزائل حملوں کے بعد یمن میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے تعز اور مآرب ...ایران کی امریکا کو سخت وارننگ، تیل و گیس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی
تہران: ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایرانی قومی یا سمندری اثاثوں کو نشانہ بنایا گیا تو مشرقِ وسطیٰ ...ایک پراسرار دھماکا اور آسمان میں پھیلتی راکھ، انڈونیشیا میں خوف کی نئی لہر
جکارتہ: انڈونیشیا میں آتش فشاں کی سرگرمی میں اضافے کے بعد فضائی سفر شدید متاثر ہوا ہے اور آتش فشانی راکھ کے ...غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینیوں کی اجتماعی نماز جنازہ، تدفین کردی گئی
غزہ: غزہ کی پٹی میں جنگ کے دوران جاں بحق ہونے والے 100 فلسطینیوں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد ...ترکیہ کے دفاعی اخراجات میں آئندہ 3 برس کے لیے 229 فیصد اضافہ
انقرہ: ترکیہ نے 2027 سے 2029 تک کے نئے درمیانی مدتی معاشی پروگرام میں دفاعی اخراجات میں نمایاں اضافے کا اعلان کیا ...غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد، 8 اسلامی ممالک کا مشترکہ اعلامیہ
غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد، 8 اسلامی ممالک کا مشترکہ اعلامیہ اسلام آباد: پاکستان سمیت آٹھ اسلامی ممالک نے ...شدید بارش اور طوفانی ہواؤں نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا
واشنگٹن ڈی سی اور اس کے نواحی علاقوں میں شدید طوفان کے باعث تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارش نے معمولات زندگی ...روس اور یوکرین میں فضائی حملوں کے تین روزہ وقفے پر اتفاق
روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے دوران فضائی حملوں میں تین روزہ عارضی وقفے پر اتفاق سامنے آیا ہے۔ روسی ...امریکا کا سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر کے دفاعی سازوسامان کی فروخت کا فیصلہ
واشنگٹن: امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 5 ارب ڈالر مالیت کے جدید بم، گائیڈنس کٹس اور دیگر فوجی سازوسامان فروخت کرنے ...
















