Author: Samina Rizwan
پنجاب میں اسموگ کے پیشِ نظر اسکولوں کے کھلنے کا وقت تبدیل
پنجاب میں بڑھتے ہوئے اسموگ کے پیش نظر محکمہ ماحولیات نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکول، ...November 2, 2025دل کی تکلیف کے بعد شاہد خاقان عباسی کا کامیاب آپریشن، حالت تسلی بخش
سابق وزیراعظم اور عوامِ پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کو دل میں تکلیف محسوس ہونے پر فوری طور پر اسپتال ...November 2, 2025گلستانِ جوہر میں آگ بھڑک اٹھی، درجنوں جھونپڑیاں جل کر خاکستر
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر بلاک 10 میں جھونپڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے متعدد جھونپڑیوں کو ...November 2, 2025کم عمر قیدیوں کی اصلاح و بحالی کے لیے بلوچستان حکومت کا اہم قدم
بلوچستان حکومت نے نوعمر قیدیوں کی اصلاح و تربیت کے لیے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ان کے لیے علیحدہ جیل قائم ...November 2, 2025کین ولیمسن کاٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بلےباز اور سابق کپتان کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ ...November 2, 2025قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل، لاہور کے شائقین نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں قذافی اسٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا ...November 2, 2025بدتمیز انداز میں سوال پوچھنے سے چیٹ جی پی ٹی کے جوابات زیادہ درست، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اگر چیٹ جی پی ٹی جیسے مصنوعی ذہانت (آرٹی فیشل انٹیلیجنس) ماڈلز سے سخت ...November 1, 2025پچاس سال پرانی دوا سے نیا اینٹی بایوٹک دریافت، سائنس دانوں کی حیران کن کامیابی
دنیا بھر میں اینٹی بایوٹکس کے خلاف جراثیم کی مزاحمت بڑھنے کے دوران سائنس دانوں نے ایک غیر متوقع دریافت کی ہے ...November 1, 2025وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں تاخیر، اگلے چند روز میں پیش ہونے کا ...
آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسلسل تاخیر کا شکار ہے اور امکان ہے کہ آئندہ ...November 1, 2025بےروزگار شخص نے فوڈ ڈیلیوری ایپ میں خامی کا فائدہ اٹھا کر لاکھوں روپے کے ...
جاپان کے شہر ناگویا سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ تاکویا ہیگاشیموتو نے ایک فوڈ ڈیلیوری ایپ میں موجود خامی کا فائدہ ...November 1, 2025
پاکستان
کھیل
ہاٹ لائن نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔













