مٹی کا تیل مہنگا، نئی قیمت 231 روپے 14 پیسے فی لیٹر مقرر

0
34
مٹی کا تیل مہنگا، نئی قیمت 231 روپے 14 پیسے فی لیٹر مقرر

اسلام آباد: مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
جاری کردہ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 9 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 231 روپے 14 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔
اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 227 روپے 5 پیسے فی لیٹر تھی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔
قیمتوں میں حالیہ رد و بدل کے بعد ملک بھر میں مٹی کے تیل کی فروخت نئی مقررہ قیمت کے مطابق کی جائے گی۔

Leave a reply