اسلام آباد ریڈ زون میں تمام وفاقی وزارتیں اور ادارے آج بھی ورک فرام ہوم

0
7
اسلام آباد ریڈ زون میں تمام وفاقی وزارتیں اور ادارے آج بھی ورک فرام ہوم

اسلام آباد کے ریڈ زون میں واقع تمام وفاقی وزارتیں، ڈویژنز اور دیگر سرکاری ادارے آج بھی گھر سے کام جاری رکھیں گے۔
اسلام آباد کی وفاقی آئینی عدالت اور ہائیکورٹ آج بند رہیں گی، جبکہ سپریم کورٹ محدود عملے کے ساتھ اپنی کارروائی انجام دے گی۔
راولپنڈی اور اسلام آباد میں سکیورٹی کے سخت اور غیر معمولی انتظامات نافذ ہیں۔ ریڈ زون میں ہر قسم کی ٹریفک کی آمد و رفت بدستور معطل ہے۔
حکام کے مطابق موجودہ صورتحال کے پیش نظر سرکاری سرگرمیوں اور عدالتی امور میں عارضی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

Leave a reply