آئی ایم ایف نے بھارتی معیشت کو دوبارہ “سی گریڈ” دےدیا

0
175
آئی ایم ایف نے بھارتی معیشت کو دوبارہ “سی گریڈ” دےدیا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی تازہ رپورٹ میں بھارت کی معیشت کو دوبارہ “سی گریڈ” دیا گیا ہے، جو کہ دوسرے سب سے کم درجے کے برابر ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے معاشی اعداد و شمار پرانے اور ناقص ہیں، جس کی وجہ سے ملکی اقتصادی نگرانی کے عمل میں مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔ آئی ایم ایف نے یہ بھی نوٹ کیا کہ بھارت کی جانب سے جی ڈی پی کا حساب لگانے کا طریقہ کار متعدد بار ماہرین کی تنقید کا شکار رہا ہے۔

عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق ڈیٹا کی کمزوریوں کی وجہ سے بھارت کے قومی کھاتوں کو مسلسل دوسرے سال بھی “سی گریڈ” دیا گیا ہے۔

Leave a reply