محمد صلاح تیسری مرتبہ سال کےبہترین فٹبالرقرار

0
205
محمد صلاح تیسری مرتبہ سال کےبہترین فٹبالرقرار

مصر اور لیورپول کے فارورڈ محمد صلاح نے تیسری بار بہترین فٹ بالر ایوارڈ جیتا۔

مصر اور لیورپول کے 33 سالہ محمد صلاح کو پروفیشنل فٹ بالرز ایسوسی ایشن نے نامزد کیا۔

محمد صلاح ، جو 2017 میں لیورپول میں شامل ہوئے تھے ، آخری پریمیر لیگ میں 29 گول کے ساتھ ٹاپ اسکورر تھے اور انہوں نے اپنی ٹیم کےجیتنے میں اہم کردار ادا کیا۔

اس سے قبل 2018 میں ، صلاح نے اپنے پہلے سیزن میں اور پھر 2022 میں پلیئر آف ایئر ایوارڈ جیتا تھا۔

Leave a reply