صرف اے سی نہیں، پنکھا بھی چلائیں

0
190
صرف اے سی نہیں، پنکھا بھی چلائیں

صرف اے سی نہیں، پنکھا بھی چلائیں یعنی اگر آپ ایئر کنڈیشنر استعمال کر رہے ہیں تو صرف اسی پر انحصار نہ کریں — اسکے ساتھ پنکھا بھی چلائیں۔

ماہرین کے مطابق اگر آپ پنکھا اور اے سی دونوں کو ایک ساتھ چلاتے ہیں تو:

پنکھا کمرے میں ٹھنڈی ہوا کو یکساں طور پر پھیلاتا ہے، جس سے کمرہ جلدی ٹھنڈا ہوتا ہے۔اے سی کم توانائی استعمال کرے گا، کیونکہ ٹھنڈک جلدی حاصل ہو جائے گی۔

درجہ حرارت زیادہ رکھنےکےباوجود ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے۔
آپ اے سی کادرجہ حرارت 24 یاپھر 25 ڈگری پر رکھکر بھی آرام محسوس کرینگے، کیونکہ پنکھا ٹھنڈی ہواکو بہترانداز میں پھیلاتا ہے۔

کم توانائی خرچ ہونے سے مہینے کے آخر میں بجلی کے بل میں واضح فرق پڑتا ہے۔

Leave a reply