محموداچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرنامزد

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما کے لئے پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کےسربراہ محمود خان اچکزئی کو نامزد کیا۔
پی ٹی آئی کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ عمران خان نے قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما کے لئے حزب اختلاف کے رہنما کے لئے محمود خان اچکزئی کو نامزد کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اپوزیشن کے رہنما کی نامزدگی کے بارے میں اڈیالہ جیل آنے والوں کو آگاہ کیا ہے۔









