جیلی فش نے نیوکلیئر پاور پلانٹ بند کروا دیا

0
140
جیلی فش نے نیوکلیئر پاور پلانٹ بند کروا دیا

جیلی فش نے نیوکلیئر پاور پلانٹ بند کروا دیا

فرانس کے ساحل پر واقع سب سے بڑا نیوکلئیر پاور پلانٹ اس وقت بند ہو گیا جب جیلی فِش کے جھُنڈ نے ری ایکٹرز کو ٹھنڈا کرنے والے پانی کے نظام کو جام کر دیا، پلانٹ کے آپریٹر ای ڈی ایف کا کہنا ہے کہ پلانٹ کے 3 ری ایکٹرز خودکار ذرائع سے بند ہو گئے جب پانی کھینچنے والے پمپنگ اسٹیشن جیلی فِش سے بھر گئے، پھر چوتھا ری ایکٹر بھی بند ہونے سے پورا پلانٹ آف لائن ہو گیا۔

Leave a reply