مری میں 3 بڑوں کی ملاقات

مری میں 3 بڑوں کی ملاقات
مری میں ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف، وزیراعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی صورتحال، پارٹی امور اور قانون سازی پر مشاورت کی گئی ہے۔
اس اہم ملاقات میں وزیر دفاع اور ایم پی اے نعیم اعجاز کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی اور کرپشن کے خاتمے کے لیے موجودہ اقدامات کے نتائج پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔









