بیوروکریسی کے تقرر و تبادلوں پر ن لیگ میں تناؤ

0
287
بیوروکریسی کے تقرر و تبادلوں پر ن لیگ میں تناؤ

بیوروکریسی کے تقرر و تبادلوں پر ن لیگ میں تناؤ

سیالکوٹ کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو ہٹانے اور گرفتاری کے فیصلے پر وزیر دفاع نے برہمی کا اظہار کیا، کیونکہ یہ قدم ان سے مشاورت کے بغیر اٹھایا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے یہ کارروائی تب کی جب ان کے پاس متعلقہ افسر کے خلاف ٹھوس شواہد موجود تھے، اس کی تفصیلات بہت کم لوگوں کو معلوم تھیں۔

مریم نواز پہلے ہی واضح کر چکی ہیں کہ وہ بیوروکریسی میں سیاسی مداخلت برداشت نہیں کریں گی اور سمجھوتے کی بجائے وہ مستعفی ہونا پسند کریں گی، یہ فیصلہ شواہد اور مکمل اطمینان کے بعد کیا گیا، لیکن سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے وزیر دفاع اس صورتحال سے ناخوش ہیں۔

Leave a reply