خراب موسم کے باعث کشتی الٹنے سے 68 مسافر لاپتہ

0
139
خراب موسم کے باعث کشتی الٹنے سے 68 مسافر لاپتہ

خراب موسم کے باعث کشتی الٹنے سے 68 مسافر لاپتہ

یمن کے ساحل پر خراب موسم کے سبب کشتی الٹ گئی، غیر ملکی ایجنسی کے مطابق یمن کے صوبے ابیان کے قریب کل بحیرہ عرب میں کشتی الٹ گئی جس میں 68 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

یہ حادثہ خراب موسم کے سبب پیش آیا، متاثرہ کشتی میں 1 سو پچاس افراد سوار تھے، 10 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ درجنوں مسافر لاپتہ ہیں۔

Leave a reply