قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 ہو گا

0
201
قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے ہو گا، اجلاس کا 32 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے، ایجنڈے میں پاکستان شہریت بل، موٹروہیکلز ڈویلپمنٹ بل، وفاقی ترقیاتی آرڈیننس، نیشنل ایگری ٹریڈ اینڈ فوڈ آرڈیننس 2025 پیش ہوں گے، قومی اسمبلی کے اجلاس میں قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس بھی پیش ہوں گی۔

سوسائٹیز رجسٹریشن، فوجداری قوانین بل، مخبر کا تحفظ و نگران بل، پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل پیش کئے جائیں گے، نیشنل اسمبلی اجلاس میں قومی شاہراہوں پر مہنگے دانوں اشیائے کی فروخت پر توجہ دلاؤ نوٹس بھی پیش کیا جائے گا۔

Leave a reply