بھارتی لیجنڈز کا سیمی فائنل میں گرین شرٹس سے ٹاکرا ہو گا

0
279
بھارتی لیجنڈز کا سیمی فائنل میں گرین شرٹس سے ٹاکرا ہو گا

بھارتی لیجنڈز کا سیمی فائنل میں گرین شرٹس سے ٹاکرا ہو گا

پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار کرنے والی انڈین لیجنڈز کی ٹیم کو سیمی فائنل میں اب گرین شرٹس سے مقابلہ کرنا ہو گا، انڈین ٹیم نے ورلڈ چیمپیئن شپ کے پہلے مرحلے میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ کھیلنے سے انکار کیا تھا، کل انڈین ٹیم نے ویسٹ انڈیز چیمپیئنز کو ہرا کر بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔

پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان پہلی پوزیشن پر ہے، جنوبی افریقہ کی دوسری جبکہ آسٹریلیا کی تیسری پوزیشن ہے، سیمی فائنل میں پاکستان اور انڈیا کل مدمقابل ائیں گے جبکہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ایک دوسرے کے مقابل آئیں گے۔

Leave a reply