پسند کی شادی کرنے والا جوڑا سر عام قتل

0
182
پسند کی شادی کرنے والا جوڑا سر عام قتل

پسند کی شادی کرنے والا جوڑا سر عام قتل

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو بلوچستان میں سر عام گولیاں مار کر بے دردی سے قتل کر دیا گیا، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے واقعے کا نوٹس لے کر ملزموں کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

20 سے زائد مسلح افراد نے شادی کرنے والے جوڑے کو پہاڑوں میں لے جا کر قتل کر دیا ہے، انہوں نے کہا کہ ملزمان کا تعین کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، ایسی سفاکانہ حرکت ناقابل برداشت ہے، مجرموں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔

Leave a reply