پاکستان ایشین والی بال کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

0
279
پاکستان ایشین والی بال کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان ایشین والی بال کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے انڈونیشیا کی ٹیم کو 0-3 سے ہرا کر ایشین انڈر سکسٹین والی بال چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے، انڈونیشیا کو شکست دینے کے بعد پاکستان نے عالمی جونیئر والی بال چیمپیئن شپ کا بھی حق حاصل کر لیا ہے۔

تھائی لینڈ میں کوارٹر لیگ کے پہلے میچ میں پاکستان نے کوئی بھی سیٹ ہارے بغیر انڈونیشیا کو 0-3 سے شکست دے کر فائنل 4 میں رسائی حاصل کر لی ہے، پاکستان جمعرات کو اپنے دوسرے میچ میں ایران سے رسمی مقابلے میں ٹکرائے گا، پاکستان سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی پہلی ٹیم ہے۔

Leave a reply