شہزاد اکبر کرپشن کے مرکزی کردار ثابت

0
221
شہزاد اکبر کرپشن کے مرکزی کردار ثابت

شہزاد اکبر کرپشن کے مرکزی کردار ثابت

1 سو نوے ملین پاؤنڈ کے کیس میں شہزاد اکبر کا کرپشن میں مرکزی کردار ثابت ہو گیا ہے، اس نے غیر قانونی اسکیم کا ماسٹر مائنڈ بن کر پاکستان کو شدید مالی نقصان پہنچایا ہے،
شہزاد اکبر نے چھ نومبر 2019 کو رازداری کے معاہدے پر دستخط کئے تھے، رقم بحریہ ٹاؤن کراچی کے اکاؤنٹ سے منتقل کی گئی تھی،
شہزاد اکبر نے برطانیہ کے دورے کر کے فنڈز واپسی کا خفیہ روڈ میپ بھی بنایا تھا، پچاس ارب پاکستان کی بجائے بحریہ ٹاؤن کو فائدہ دینے کے لئے استعمال کیے گئے تھے۔

Leave a reply