ٹینس سٹار رادھیکا کو باپ نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

0
184
ٹینس سٹار رادھیکا کو باپ نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

ٹینس سٹار رادھیکا کو باپ نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

انڈیا کی ٹینس سٹار کھلاڑی رادھیکا کو ان کے باپ نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا، 25 سالہ رادھیکا نے ملکی اور غیر ملکی کئی ایونٹس میں نمائندگی کی ہے، قتل کے وقت رادھیکا اور ان کے والد کے علاوہ کوئی دوسرا فرد گھر پر موجود نہیں تھا، رادھیکا کو باپ نے متعدد گولیاں ماریں جس کے بعد ان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گئی، قتل کی اطلاع ہسپتال ذرائع نے پولیس کو دی تھی، قتل کی وجہ گھریلو جھگڑا بتایا جا رہا ہے، رادھیکا کے والد ان کی انسٹاگرام ریلز کی وجہ سے ناخوش تھے ، پولیس نے رادھیکا کے والد کو گرفتار کر کے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔

Leave a reply