پراسرار ” بلیک آوٹ بم ” منظر عام پر

0
175
پراسرار " بلیک آوٹ بم " منظر عام پر

پراسرار ” بلیک آوٹ بم ” منظر عام پر

چین نے بجلی گھروں کو مفلوج کر دینے والا ‘بلیک آؤٹ بم’ پیش کر دیا ہے، چین کے سرکاری نشریاتی ادارے نے ویڈیو جاری کی ہے، ویڈیو میں دشمن کے پاور پلانٹس کو ناکارہ بنانے والے ’بلیک آؤٹ بم‘ کی جھلک بھی دکھائی گئی ہے، یہ گرافائٹ بم 90 کیپسول فضا میں خارج کرتا ہے، جو زمین سے ٹکرا کر دوبارہ اچھلتے ہیں اور پھر فضا میں پھٹ کر کاربن فائبرز پھیلاتے ہیں، جو ہائی وولٹیج پاور سسٹمز کو شارٹ سرکٹ کر کے سارے علاقے کو اندھیرے میں دھکیل دیتے ہیں، یہ ہتھیار دشمن کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹمز کو مفلوج کر سکتا ہے اور تقریباً دس ہزار مربع میٹر تک بجلی کے انفراسٹرکچر کو ناکارہ کر سکتا ہے۔

Leave a reply