ایران میں رجیم چینج خطے میں تباہی لائے گا

0
220
ایران میں رجیم چینج خطے میں تباہی لائے گا

ایران میں رجیم چینج خطے میں تباہی لائے گا

فرانسیسی صدر میکرون نے ایران کے خلاف صدر ٹرمپ کے جارحانہ مؤقف اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر فوجی کارروائی سے ایران میں حکومت کی تبدیلی کی کوشش کی گئی تو اس سے خطے میں تباہ کن افراتفری پھیلے گی، جی-7 اجلاس کے بعد انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کے خلاف ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کیے جائیں، انہوں نے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے، مگر فوجی حملے کے ذریعے سے حکومت بدلنے کی کوشش کرنے کا انجام افراتفری ہو گا۔

Leave a reply