امریکہ سے مزاکرات اسرائیل نے برباد کر دیے

0
287
امریکہ سے مزاکرات اسرائیل نے برباد کر دیے

امریکہ سے مزاکرات اسرائیل نے برباد کر دیے

ایرانی وزیر خارجہ عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدہ قریب تھا، لیکن نیتن یاہو نے سب برباد کیا، انہوں نے نیتن یاہو پر امریکہ سے جوہری مذاکرات سبوتاژ کرنے کا الزام لگایا اور کہا کہ نیتن یاہو نے دانستہ حملہ کر کے مذاکرات ناکام بنانے کی کوشش کی ہے، اُن کا کہنا ہے کہ جب تک اسرائیلی حملے جاری رہیں گے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، انہوں نے کہا کہ ایران سفارتکاری کے لئے سنجیدہ ہے، ہم نے مذاکرات کی ٹیبل کبھی نہیں چھوڑی، اس وقت ہمارا سارا فوکس اسرائیل سے نمٹنے پر ہے۔

Leave a reply