مانیٹری پالیسی کا اہم اجلاس آج ہو گا

0
226
مانیٹری پالیسی کا اہم اجلاس آج ہو گا

مانیٹری پالیسی کا اہم اجلاس آج ہو گا

شرح سود میں تبدیلی کے لئے سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج کراچی میں ہو گا، ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اجلاس کے بعد ایک اعلامیہ جاری کیا جائے گا، جس میں مانیٹری پالیسی کے تمام نکات اور فیصلوں کی وضاحت کی جائے گی، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس معمول کے مطابق ہو رہا ہے، جس میں۔مالیاتی اور اقتصادی اشاریوں کا جائزہ لے کر پالیسی ریٹ پر فیصلہ کیا جائے گا، 5 مئی کو ہونے والے اجلاس میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پالیسی ریٹ میں 1 فیصد کمی کر کے اسے گیارہ فیصد پر مقرر کیا گیا ہے، جسے کاروباری اور اقتصادی ماہرین نے سراہا ہے۔

Leave a reply