نوح بٹ نے ورلڈ سٹرانگ میں چیمپئن شپ جیت لی

نوح بٹ نے ورلڈ سٹرانگ میں چیمپئن شپ جیت لی
نوح دستگیر بٹ نے دوسری مرتبہ تاریخ رقم کر دی ہے، انہوں نے دنیا کے اسٹرانگ مین کے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا، انہوں نے 2 گولڈ میڈل جیتے، گوجرانوالہ کے نوح بٹ نے ازبکستان میں جاری ورلڈ اسٹرانگ مین چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈل حاصل کیے، وہ دوسری مرتبہ ورلڈ اسٹرانگ مین قرار دیے گئے ہیں، دفاعی چیمپئن نے ابتدائی گیمز میں تمام پوائنٹس حاصل کر لیے تھے۔









