ایران سے خوفزدہ اسرائیلی وزیراعظم یونان فرار

0
126
ایران سے خوفزدہ اسرائیلی وزیراعظم یونان فرار

ایران سے خوفزدہ اسرائیلی وزیراعظم یونان فرار

ایرانی سے خوف زدہ اسرائیلی وزیراعظم یونان فرار ہو گئے، فرار سے پہلے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کو مزید حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی ایٹمی تنصیبات، میزائل پروگرام اور ایرانی سائنسدانوں کو نشانہ بنائیں گے، اسرائیلی سفارتخانے تاحکم ثانی بند کر دیے گئے، سارے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ائرپورٹس بند اور ریزرو فوجیوں دوبارہ طلب کر لیے گئے۔

Leave a reply