
دفاعی بجٹ میں 20 فیصد اضافہ
وفاقی حکومت نے دفاعی بجٹ میں 20 فیصد اضافے کے ساتھ 2 ہزار پانچ سو پچاس ارب مختص کرنے کی تجویز دی ہے، وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ بجٹ میں دفاع کے لیے 2 ہزار 122 ارب رکھے ہیں جبکہ دفاع پر اخراجات 2 ہزار 181 ارب تک جائیں گے، انہوں نے کہا کہ بری فوج کے لیے بجٹ میں 1 ہزار 165 ارب سے زائد مختص کیے گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ کے لیے آئندہ مالی سال میں 520 ارب 74 کروڑ روپے اور پاک بحریہ کے لیے 265 ارب ستانوے کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔









