بینکوں میں عید تعطیلات کا اعلان

0
207
بینکوں میں عید تعطیلات کا اعلان

بینکوں میں عید تعطیلات کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر جمعہ سے سوموار تک بینکوں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری مراسلے کے مطابق تمام بینک عید الاضحیٰ کے موقع پر چھ جون تا 9 جون، 2025ء عام تعطیلات کے باعث بند رہیں گے، گزشتہ روز وفاقی حکومت نے بھی پاکستان میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا تھا، ملک بھر میں چھ تا نو جون تک عام تعطیلات ہوں گی۔

Leave a reply