کراچی: 24 گھنٹوں میں چوتھی بارزلزلے کےشدیدجھٹکے

0
256
کراچی: 24 گھنٹوں میں چوتھی بارزلزلے کےشدیدجھٹکے

کراچی : 24 گھنٹوں میں چوتھی بارزلزلے کےشدیدجھٹکے

قائدکےشہر میں مسلسل زلزلے نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلادیا۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں ، زلزلے کےجھٹکوں کوچوتھی بار محسوس کیا گیا ، جس کے بعد شہری اپنے گھروں سے باہر آئےاور کلمہ طیبہ کاوردکرنےلگے۔

زلزلے کےجھٹکوں کو مختلف علاقوں میں محسوس کیا گیا جنمیں لنڈھی ، ملیر ، شاہ لطیف ، بھینس کالونی اور قائد آباد شامل ہیں۔ زلزلے کے مرکز کے مطابق ،زلزلےکی شدت 3.2 ریکٹر پیمانے پر ریکارڈ کی گئی تھی اور گہرائی 10 کلومیٹر تھی ۔

Leave a reply