پاک فوج نے عثمان عقیل کی خواہش پوری کر دی

0
150
پاک فوج نے عثمان عقیل کی خواہش پوری کر دی

پاک فوج نے عثمان عقیل کی خواہش پوری کر دی

پاک فوج نے کراچی کے رہائشی چھوٹے بچے عثمان عقیل کی خواہش پوری کر دی ہے، مہلک مرض میں مبتلا عثمان کو ہیڈکوارٹرز میں دعوت دی گئی، وہ کالسی فیلیائسز کے مہلک مرض میں مبتلا ہیں، بچے نے پاک فوج میں بطور افسر 1 دن گزارنے کی درخواست کی۔

کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ اویس دستگیر نے ننھے عثمان کو ہیڈ کوارٹرز میں مدعوکیا، انہوں نے بچے کے جذبے کو سراہا اور اسے خراج تحسین پیش کیا، بچے نے اپنی والدہ کے ہاتھوں سے کیپٹن کے عہدے کے بیج لگائے اور پاک فوج کے ساتھ پورا دن گزارا۔

Leave a reply