رافیل طیاروں کے بعد اسرائیلی ڈرونز بھی زمین بوس

0
155
رافیل طیاروں کے بعد اسرائیلی ڈرونز بھی زمین بوس

رافیل طیاروں کے بعد اسرائیلی ڈرونز بھی زمین بوس

فرانس کے رافیل طیاروں کی تاریخی ناکامی کے بعد اسرائیلی ڈرونز بھی مودی سرکار کو ذلت سے نہ بچا سکے، پاکستان ک دفاعی حکمت عملی کے سبب جدید اسرائیلی ڈرون 1 گھنٹے کے اندر اندر پاکستانی بچوں کے کھلونے ثابت ہوئے، انڈین ذرائع کے مطابق اس تاریخی ناکامی پر اعلی سطح کی انکوائری تشکیل دی گئی ہے، پاکستانی ایئر فورس کی بلاک بسٹر فلم “طیارے زمین پر ” پھر سے ہٹ ہو گئی ہے، پاکستان پر ڈرون حملہ انڈین دفاعی حکمت عملی اور پریشانی کی واضع عکاسی کرتا ہے ، بھارت کا اسرائیلی ساختہ ڈرونز کا سہارا لینا جدید ٹیکنالوجی اور رافیل پر بداعتمادی کی مثال ہے۔

ہندوستان اپنی ڈرون سٹریٹیجی میں بھی ناکام رہا ہے، پاکستانی دفاعی سسٹم کے سامنے بھارتی ڈرونز کاغذ کے جہاز ثابت ہوئے، بھارت اپنے رافیل کا ڈھنڈورا پیٹتے نہیں تھکتا تھا لیکن اب بھارتی میڈیا پر لفظ رافیل بلیک آوٹ ہو رہا ہے، مودی سرکار اپنی عوام کو جواب دے کہ خود کو سپر پاور کہلانے والا انڈیا کھلونا نما اسرائیلی ساختہ ڈرون استعمال کرنے پر کیوں مجبور ہے ؟ کرپشن زدہ رافیل طیارے انڈین عوام کے ساتھ بدترین فراڈ ثابت ہوئے۔

Leave a reply