وزیر داخلہ آج اہم دورے پر عمان جائیں گے

0
138
وزیر داخلہ آج اہم دورے پر عمان جائیں گے

وزیر داخلہ آج اہم دورے پر عمان جائیں گے

وزیر داخلہ محسن نقوی آج خلیجی ممالک کے مختصر مگر ایک اہم دورے پر روانہ ہوں بے، وہ 1 روزہ دورے پر عمان کے دارالحکومت مسقط جائیں گے، جہاں پر ان کی اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

یہ دورہ پہلگام میں حالیہ واقعے اور پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں ہو رہا ہے، سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دورے کا مقصد خطے کی موجودہ صورتحال پر دوست ممالک کو اعتماد میں لینا اور پاکستان کا مؤقف دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے۔

Leave a reply