شاپنگ مال سے 3 سال کا بچہ لاپتہ

شاپنگ مال سے 3 سال کا بچہ لاپتہ
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے بڑے شاپنگ مال سے تین سال کا بچہ لاپتہ ہو گیا ہے، پولیس نے متعلقہ علاقےکی سی۔ سی۔ ٹی۔ وی فوٹیج حاصل کر لی ہے، بچے کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، اذلان کو 2 خواتین اور ایک بچے کے ساتھ پارکنگ کی طرف جاتے دیکھا گیا، بچے کی والدہ کا کہنا ہے کہ دو خواتین اور ایک سات سال کا بچہ میرے تین سالہ بچے کو لے گئے تھے۔









