انصاف تو اللہ کرتا ہے ہم تو صرف فیصلہ کرتے ہیں

0
134
انصاف تو اللہ کرتا ہے ہم تو صرف فیصلہ کرتے ہیں

انصاف تو اللہ کرتا ہے ہم تو صرف فیصلہ کرتے ہیں

سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہم جج انصاف نہیں کرتے، آپ لوگ حیران ہوں گے کہ میں کیا کہہ رہا ہوں؟ انصاف کرنا تو اللّٰہ کا کام ہے ہم تو صرف فیصلہ کرتے ہیں، ہم اپنے سامنے موجود دستاویزات کو دیکھ کر فیصلہ کر رہے ہوتے ہیں، اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ آئین کے تحت تمام انسانوں کے حقوق برابر ہیں، آئین کے تحت آپ کسی سے زبردستی کام نہیں لے سکتے، ہم نے اس قوم کے حقوق کے تحفظ کے لیے حلف اٹھایا ہے۔

Leave a reply