پہلگام واقعہ، شیطان سنگھ کی شادی نہ ہو سکی

پہلگام واقعہ، شیطان سنگھ کی شادی نہ ہو سکی
پہلگام میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے جس کا اثر اب سرحدی علاقوں میں رشتوں پر پڑتا ہوا نظر آرہا ہے، راجستھان کے ضلع باڑمیر کے رہائشی شیطان سنگھ کی تیس اپریل کو ہونے والی شادی بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے معطل ہوگئی ہے، شیطان سنگھ کی بارات کو واہگہ بارڈر سے آگے بڑھنے نہیں دیا گیا جس کی بدولت بارات کو واپس جانا پڑا، شیطان سنگھ نے پاکستان کا ویزا حاصل کرنے کے لیے مسلسل 3 سال تک کوشش کی۔









