سابق آسٹریلوی کرکٹر 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

0
178
سابق آسٹریلوی کرکٹر 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

سابق آسٹریلوی کرکٹر 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر کیتھ اسٹیک چوراسی برس کی عمر میں فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے، آسٹریلیا کے رائٹ ہینڈ اوپنر کیتھ اسٹیک پول نے 1966ء سے 1974ء کے دوران تنتالیس ٹیسٹ میچوں میں نمائندگی کرتے پوئے سینتیس. بیالیس کی اوسط سے دو ہزار آٹھ سو سات رنز بنائے، جس میں سات سنچریاں بھی شامل ہیں، میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں انہوں نے 1971ء میں انگلینڈ کے خلاف ہونے والے تاریخ کے پہلے ون ڈے میچ میں بھی شرکت کی تھی۔

Leave a reply