جعلی لائسنس بنا کر سعودیہ جانے والے گرفتار

0
156
جعلی لائسنس بنا کر سعودیہ جانے والے گرفتار

جعلی لائسنس بنا کر سعودیہ جانے والے گرفتار

ورک ویزا پر سعودی عرب جانے والے دو مسافر جعلی لائسنس پر گرفتار کر لیے گئے، مسافر شہباز اور عمر ورک ویزوں پر سعودی عرب جا رہے تھے کراچی ایئرپورٹ پر دوران امیگریشن دونوں کے ڈرائیونگ لائسنس جعلی نکلے، انہوں نے ڈرائیونگ لائسنس ایجنٹ کے ذریعے چھ سے ساڑھے سات لاکھ روپے میں حاصل کیے تھے، مسافروں کے ورک ویزوں پر اصلی پروٹیکٹر بھی لگے ہوئے تھے، دونوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Leave a reply