قتل کی نیت سے آنے والا خود قتل

0
172
قتل کی نیت سے آنے والا خود قتل

قتل کی نیت سے آنے والا خود قتل

لاہور کے علاقہ شفیق آباد میں دکاندار کو قتل کرنے کے لیے آنے والا گولی لگنے سے خود قتل ہو گیا، ملزم افتخار بٹ نے ایل۔ پی۔ جی کی دکان کے باہر آکر پہلے ہوائی فائرنگ کی اور پھر دکان پر بیٹھے عثمان بٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔

پولیس ذرائع کے مطابق عثمان بٹ نے موقع پاتے ہی پہلے فائرنگ کر دی اور افتخار بٹ کو گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا،فائرنگ کے بعد عثمان بٹ جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا، پولیس واقعہ کا مقدمہ درج کرکے عثمان بٹ تلاش کی کے لیے کارروائی کر رہی ہے۔

Leave a reply