
پی ایس ایل میں فتوحات کی ہیٹرک
ملتان سلطانز کی ٹیم پاکستان سپر لیگ میں فتح کا ذائقہ نہ چکھ سکی، اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے دیے گئے 203 رنز کے تعاقب میں پوری ٹیم 155 رنز پر ہمت ہار گئی، جیسن ہولڈر نے 4 وکٹیں جبکہ عماد وسیم 2 وکٹیں حاصل کیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنائے، فرحان 53 رنز بنائے اور کولن منرو 48 رنز بناکر نمایاں رہے، کرس جارڈن نے دو وکٹیں حاصل کیں، ڈیوڈ ولی، محمد حسنین، اسامہ میر اور عبید شاہ نے 1٫1 وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ۔









