سونےکی قیمت کو ایک بارپھرپرلگ گئے

0
197
سونےکی قیمت کو ایک بارپھرپرلگ گئے

ہاٹ لائن نیوز : سونے کی قیمت ایک بارپھرریکارڈسطح پر پہنچ گئی ہے،سونےکی فی تولہ قیمت دس ہزار روپےکےاضافے سےتین لاکھ 38 ہزار 8سوروپے ہوگئی ہے۔

ذرائع کیمطابق دس گرام سونا 8ہزار5سو73 روپے مہنگا ہوگیا۔

سونےکی فی تولہ قیمت میں دس ہزارروپےکا اضافہ ہواہے۔ جبکہ دس گرام سونےکی قیمت 2 لاکھ نوےہزار 4سو66 روپے ہوگئی۔

Leave a reply