ٹرمپ نے چین پر 50 ٪ محصولات عائد کرنےکی دھمکی دےدی

0
158
ٹرمپ نے چین پر 50 ٪ محصولات عائد کرنےکی دھمکی دےدی

ہاٹ لائن نیوز ؛ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر 50 ٪ سے زیادہ محصولات عائد کرنیکی دھمکی دی ہے۔

نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق ، امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین سمیت ان ممالک پر مزید محصولات لاگوہونگے ، جو ہم پر محصولات عائد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بہت سارے ممالک ہمارے پاس محصولات پر بات چیت کرنے آئینگے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو متنبہ کیا ہے کہ اگر بیجنگ 34 فیصد جوابی نرخوں کو واپس نہیں لیتاہےتو امریکہ مزید 50 فیصد اضافی محصولات عائدکریگا۔

Leave a reply