راولپنڈی پولیس کاپی ٹی آئی رہنماشہریارریاض کےگھرپرچھاپہ

0
155
راولپنڈی پولیس کاپی ٹی آئی رہنماشہریارریاض کےگھرپرچھاپہ

راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کےرہنماشہریارریاض کےگھر پر چھاپہ مارا ، لیکن وہ گھر میں موجود نہ ہونیکی وجہ سے گرفتاری سےبچ گئے۔

ذرائع کیمطابق ، ایک بھاری پولیس فورس نے اچانک شہریار ریاض کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا لیکن وہ موقع پر موجود نہیں تھے،جس کیوجہ سےگرفتار نہیں کیا جاسکا۔

آپریشن کےدوران ، علاقے میں تھوڑی دیر کے لئے تناؤ پھیل پڑا،لیکن پولیس جلدہی واپس چلی گئی۔

Leave a reply