دو گروہوں کےمابین تصادم ، 5افرادہلاک ، 10 زخمی

ہاٹ لائن نیوز : سندھ کے ضلع کشمورمیں دو گروپوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئےہیں۔
تفصیلات کے مطابق ،کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں دو گروہوں بنگواراور بھٹو برادری کے دو گروہوں کے مابین فائرنگ میں پانچ افراد ہلاک اور 10 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ فائرنگ کاسلسلہ تاحال جاری ہے








