حاجیوں اورعمرہ زائرین کےلیےبڑی سہولت متعارف

0
138
حاجیوں اورعمرہ زائرین کےلیےبڑی سہولت متعارف

مکہ میں کلاک ٹاور سنٹرمیں بین الاقوامی معیار کیمطابق دنیاکا سب سے بڑا سیلون کھول دیاگیاہے ، جہاں حجام، حجاج اور عمرہ زائرین کےلیےعالمی معیار پر عمل کرتے ہوئے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

یہ منصوبہ سعودی عرب کی ترقی کے لئے ایک وسیع تر حکمت عملی کا ایک حصہ ہے ، جسکا مقصد حرم شریف کے آس پاس کے علاقے میں خدمات کے معیارکوبہتر بناناہے۔

اس سیلون میں 170 کرسیاں ہیں اور ابتدائی مرحلے میں یہ روزانہ 15ہزارسے زیادہ حجاج اور عمرہ زائرین کی خدمت کرسکتاہے۔

Leave a reply