بڑیچ مارکیٹ کےقریب دھماکہ ؛ 3ہلاک 21 زخمی

کوئٹہ میں بڑیچ مارکیٹ کے قریب ایک دھماکہ ہوا ، جس میں 3 افراد ہلاک ہوگئےاور 21 افراد زخمی ہوگئے جنہیں سول اسپتال منتقل کردیاگیا۔
پولیس کیمطابق ، یہ دھماکہ سڑک کے کنارے ہوا ، سیکیورٹی فورسز گزر رہی تھیں۔ ریسکیوٹیمیں جائے وقوعہ پرفوراپہنچی۔
پولیس کیمطابق ، اس دھماکے کی نوعیت کا پتہ چلایاجارہاہے، جائے وقوعہ پر کھڑی موٹرسائیکل میں آگ لگ گئی ، جس سے دھماکے کے قریب گاڑیوں کوبھی نقصان پہنچا۔









