کراچی : ایک اورالمناک حادثہ میاں بیوی جانبحق

0
174
کراچی : ایک اورالمناک حادثہ میاں بیوی جانبحق

کراچی میں ایک اور المناک حادثہ پیش آیا ، جہاں مین کارساز روڈ پر تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل سواروں کوکچل دیا ، جسکےنتیجے میں دونوں میاں بیوی ہلاک ہوگئے ۔

ریسکیو عہدیداروں کیمطابق ، حادثےکےبعد کار ڈرائیورموقع پر ہی فرار ہوگیاجبکہ متاثرہ افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔

ریسکیو عہدیداروں کا کہنا ہے کہ متوفی میاں بیوی کی شناخت ایاز اوراقصی کے نام سے ہوئی،جوملازمت سےواپس آرہےتھے۔

Leave a reply