اسرائیلی حملے ، 7 بچوں سمیت 30 فلسطینی شہید

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیل نےلگاتار آٹھویں دن سیز فائر کیخلاف ورزی کی ، اور سات بچوں سمیت 30 سے زیادہ فلسطینیوں کو شہیدکردیا گیا۔
مغربی ذرائع کیمطابق ، غزہ پر بمباری مسلسل آٹھویں دن جاری رہی ، جسکے نتیجے میں کم از کم 23 فلسطینیوں کی شہادت ہوگئی ، جن میں سات بچےبھی شامل ہیں۔
سیودی چلڈرن کیمطابق ، ایک ہفتے میں270بچے شہید ہوگئے ، کئی رہائشی عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ جبلیہ کے علاقے کو خالی کردے ، جسکے بعد ہزاروں تباہ کن فلسطینیوں کوبےگھرکردیاگیا۔









