
ہاٹ لائن نیوز : در حقیقت ، ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر ‘ہینڈسم بوائے’ کے نام سے ایک اکاؤنٹ ہے ، جسمیں فیروز خان سے مشابہت رکھنے والے ایک شخص کی ویڈیوز شامل ہیں اور ایک ویڈیو میں اسنے اپنانام شبیر احمدلکھاہے۔
اگرچہ ویڈیو میں موجود شخص جسامت میں فیروزخان کیطرح نہیں ہے ، لیکن اسکے چہرے پر موجود تمام خصوصیات فیروزخان کیطرح ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین مختلف تبصرے کرنے میں مصروف ہیں۔ ایک صارف نے لکھاہےکہ فیروزخان کا یہ چھوٹا ورژن مارکیٹ میں کہاں سے آیا ہے۔









