پولیس پوسٹ پردہشت گردوں کابزدلانہ حملہ ، جوابی کاروائی پرفرار

ہاٹ لائن نیوز : بنوں میں کنگر برج پولیس پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے۔ حملہ آور پولیس کے جوابی کاروائی کیوجہ سے فرار ہوگئے۔
تفصیلات کیمطابق ، دہشت گردوں نے بنوں میں کنگر برج پولیس پوسٹ پربھاری ہتھیاروں سےحملہ کیا۔ دہشت گردوں نےپولیس پوسٹ کونشانہ بنایا۔
تاہم ، پولیس کی فوری طورپرانتقامی کارروائی کےںتیجےمیں حملہ آور فرارہوگئے۔
اس واقعے کے بعداضافی پولیس اہلکار موقع پر پہنچے اورعلاقےکو گھیرےمیں لےلیا۔









