آج صدرمملکت کاکوئٹہ کا دورہ متوقع

0
192
آج صدرمملکت کاکوئٹہ کا دورہ متوقع

ہاٹ لائن نیوز : آج صدر آصف علی زرداری کےکوئٹہ کےدورےکی توقع ہے۔

متوقع دورےکے دوران ، صدرآصف علی زرداری گورنر بلوچستان اور وزیراعلی بلوچستان کیساتھ ملاقات کرینگے۔

ذرائع کیمطابق ، صدرکوصوبے میں موجودہ قانون و آرڈرکی صورتحال کےبارے میں تفصیلی بریفنگ دیجائے گی۔

Leave a reply